Tuesday, May 18, 2021

وزیرخزانہ بلوچستان میر ظہور بلیدی کی وزارت سے مستعفی ہونے کی تردید

ظہور بلیدی

وزیرخزانہ بلوچستان میر ظہور بلیدی نے وزارت سے مستعفی ہونے کی تردید کردی۔

ظہور بلیدی نے کہا کہ گزشتہ روز میرے حوالےسے یہ بات کہی گئی کہ میں ناراض وزرا میں شامل ہوں اور عنقریب وزارت سے استعفی دینا چاہتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے وزارت سے مستعفی ہونے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزیراعلیٰ جام کمال کے ساتھ اور کابینہ کا حصہ ہوں ،کچھ لوگ کابینہ میں غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3bCr57X

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times