
وفاقی وزیرا طلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم ایک بج کر 30 منٹ پرویڈیو لنک سےخطاب کریں گے۔
آج 130 بجے وزیر اعظم عمران خان دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفراء سےویڈیو لنک پر خطاب کریں گے، سفارتخانے پاکستان اور پاکستانیوں کی پہچان ہیں اور سفارتکاروں کا کردار اس ضمن میں انتہائ اہم ہے ،یہ اہم ہے کہ سفارت کار بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے خصوصاً مزدوروں کے مسائل پر توجہ دیں
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 5, 2021
فواد چودھری نے تحریر کیا کہ سفارت خانے ملک اورقوم کی پہچان ہیں، سفارت کاروں کا کرداراس ضمن میں انتہائی اہم ہے۔
انہوں نے مزید تحریر کیا کہ یہ اہم ہے کہ سفارت کار بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے خصوصاً مزدوروں کے مسائل پر توجہ دیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QNUSDM
0 comments: