Monday, May 10, 2021

عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو طلب

عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو طلب

عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے۔

مولانا عبدالخبیر آزاد نے بتایا کہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈکوارٹرز میں ہوں گے، عیدالفطر کے چاند کے لیے پورے ملک سے شہادتیں اکٹھی کی جائیں گی۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ عیدالفطر کا اعلان شہادت کے مطابق کیا جائے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SGCld1

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times