Sunday, April 4, 2021

اردن کے بادشاہ عبداللہ پر تنقید کرنے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، شہزادہ حمزہ بھی محل میں نظربند

اردن کے بادشاہ عبداللہ

اردن کے بادشاہ عبداللہ پر تنقید کرنے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے۔

تنقید کرنے پر بادشاہ عبداللہ کے سوتیلے بھائی شہزادہ حمزہ بن حسین کو بھی محل میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔

اردن کے سابق ولی عہد نے اپنے سوتیلے بھائی اور ملک کے بادشاہ پر کرپشن، نااہلی اور لوگوں کو ہراساں کرنے کے الزامات عائد کیے تھے۔

حکومت کی جانب سے شہزادہ حمزہ بن حسین کو گرفتارکرنے کی تردید کی گئی تھی۔

رپورٹ کے مطابق کریک ڈاؤن شہزادہ حمزہ بن حسین کی جانب سے قبائل سے ملاقات کے بعد شروع کیاگیا، سابق وزیر مالیات بھی گرفتار افراد میں شامل ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3mhtYiK

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times