Tuesday, April 13, 2021

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا

مولانا فضل الرحمان نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا۔اجلاس میں 8 اپوزیشن جماعتوں کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا ہے تاہم پیپلزپارٹی اور اے این پی کو مدعو نہیں کیا گیا۔

خیال رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے گزشتہ روز پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ شوکاز نوٹس دینے پر پی ڈی ایم پی پی اور اے این پی سے غیرمشروط معافی مانگے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2RwYvhl

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times