وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ امتحانات کے انعقاد کی اجازت ایس او پیز پر عمل سے مشروط تھی۔
انہوں نے کہا کہ اطلاعات ہیں کہ امتحانی مراکز کے باہر ایس او پیز پر عمل بہت کم ہے۔
Permission to hold exam was conditional on strict SOP observance. As more reports have come in, It is obvious that outside the exam centres the compliance is poor. This and the latest corona spread reports will be discussed in a special NCOC meeting today afternoon.
— Shafqat Mahmood (@Shafqat_Mahmood) April 27, 2021
وفاقی وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ آج این سی او سی کے اجلاس میں تازہ ترین کورونا صوتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
دوسری جانب والدین نے شفقت محمود سے بڑھتے کورونا کیس کے باعث امتحانات ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے تاکہ طلبا کو عالمی وبا سے محفوظ رکھا جا سکے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3eB3dCA
0 comments: