
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے سندھ حکومت کو 'تنقید سرکار' کا نام دے دیا۔
اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کچھ نہیں کرتی اور دوسروں سے بھی کہتے ہیں کہ دوسرے کیوں کام کرتے ہیں۔
خیال رہے کہ تر جمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب نے وزیراعظم کے دورہ سندھ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں 'اعلان خان' کا نام دیاتھا۔
مرتضیٰ وہاب کی جانب سے وزیراعظم کو اعلان خان کا نام دینے پر وفاقی وزیر اسد عمر نے سندھ حکومت کو تنقید سرکار کا نام دیا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3tGeCHi
0 comments: