Saturday, April 24, 2021

کورونا کے بڑھتے کیسز، شیری رحمان کا ملک بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ

شیری رحمان

 پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ملک میں کورونا کی بلند سطح کے باعث مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا۔

شیری رحمان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر این سی او سی کے کورونا کے آج کے اعداد و شمار شیئر کیے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آج بھی کوروناکی مثبت شرح بلند ہے، اب وقت ہےکہ تمام اجتماعات سمیت سب چیزیں بندکردی جائیں۔

شیری رحمان کا کہنا تھا کہ کورونا کے بڑھتےکیسز کے سبب پابندی کے لیے 2 ہفتوں کا انتظارنہ کیا جائے، صوبے اپنےطور مزیدکام نہیں کرسکتے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3ayqVyc

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times