Wednesday, April 7, 2021

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی۔

فیفا کی جانب سے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے معاملات میں بیرونی مداخلت پر پاکستان کی رکنیت معطل کی گئی۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی کی وجہ پی ایف ایف ہیڈ کوارٹر پر قبضہ بنی اور پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملازیشن کمیٹی کو اختیارات کی واپسی تک پاکستان کی رکنیت معطل رہے گی۔

خیال رہے کہ فیفا نے پی ایف ایف کے معاملات میں بیرونی مداخلت پر پاکستان کو رکنیت معطل کرنے کے حوالے سے وارننگ بھی دی تھی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3msD0cF

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times