Friday, April 16, 2021

کراچی میں کورونا وائرس کی نئی اقسام کی تصدیق

کراچی میں کورونا وائرس کی نئی اقسام کی تصدیق

کراچی میں کورونا وائرس کی برطانوی اور جنوبی افریقی اقسام کی موجودگی کی تصدیق ہوگئ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی کی جانب سے شہر میں برطانوی اور جنوبی افریقی اقسام کے کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

ڈاکٹر اقبال چوہدری نے بتایاکہ کراچی کے مختلف علاقوں سے 75 افراد کے نمونے لیے گئے تھے جن میں سے کورونا کی برطانوی اقسام کے 50 کیسز سامنے آئے جب کہ 25 کیسز میں کورونا وائرس کی جنوبی افریقی اقسام کی تصدیق ہوئی۔

ڈاکٹر اقبال چوہدری کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر زیادہ خطرناک ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3uObPMu

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times