Tuesday, April 27, 2021

پنجاب میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزارات کی بندش میں توسیع کردی گئی

 مزار

محکمہ اوقاف پنجاب نے کورونا کیسز کی زیادہ شرح والے 14 اضلاع میں مزارات کی بندش میں توسیع کردی۔

محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14 اضلاع میں مزارات کی بندش میں 17 مئی تک توسیع کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کےمطابق لاہور، بہاولپور ،قصور، بھکر، ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، جھنگ، ملتان، اوکاڑہ، شیخوپورہ، رحیم یارخان، سرگودھا اور راولپنڈی میں محکمہ اوقاف کے زیر انتظام تمام مزار اب 17 مئی تک بند رہیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3vqDkfm

0 comments:

Popular Posts Khyber Times