Monday, April 19, 2021

لال حویلی کے باہر تاجروں کی جانب سے احتجاج

لال حویلی کے باہر تاجروں کی جانب سے احتجاج

راولپنڈی میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی آبائی رہائشگاہ لال حویلی کے تاجروں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

لال حویلی کے باہر موتی بازار اور راجا بازار کے تاجروں نے احتجاج کیا اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف نعرے لگائے۔

تاجروں کے احتجاج کے باعث لال حویلی کے باہر رینجرز کی نفری طلب کر لی گئی، رینجرز کے آنے پر تاجر پُرامن طور پر منتشر ہو گئے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3gj20Ck

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times