
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاحتی مقامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستان مں سیاحت اور اس کی ریزورٹس کے مقامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پہلی بار موسم سرما میں یوسائی میدان کو سکیننگ کے زریعے عبور کیا گیا۔
Exploring winter tourism and ski resorts feasibility, Deosai plains first ever winter ski traverse. pic.twitter.com/gGSOvHEECR
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 6, 2021
وزیر اعظم عمران خان نے دیوسائی میدان کی خوبصورت تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3mlsAfb
0 comments: