Thursday, April 29, 2021

ہرارے ٹیسٹ میں زمبابوے کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستانی ٹیم

ہرارے ٹیسٹ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس جیت کر زمبابوے کے کپتان برینڈن ٹیلر کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی لگ رہی ہے جب کہ قومی کپتان بابراعظم نے کہا کہ ٹاس جیت کر ہم بھی بیٹنگ کرتے کیونکہ وکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی ہے۔

بابراعظم نے بتایا کہ قومی ٹیم میں ساجد خان ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کررہے ہیں۔

اس کےعلاوہ ٹیم میں عابد علی، عمران بٹ، اظہر علی، بابراعظم، فواد عالم، محمد رضوان، فہیم اشرف، حسن علی، شاہین آفریدی اور نعمان علی شامل ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2S4mN2k

0 comments:

Popular Posts Khyber Times