Sunday, April 25, 2021

پیپلزپارٹی نے کراچی میں ہونے والا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا

پیپلزپارٹی کا کراچی میں ہونے والا جلسہ

کوروناوائرس کی صورت حال کے باعث پیپلزپارٹی نےکل کراچی میں ہونے والا جلسہ منسوخ کرنےکا اعلان کردیا۔

خیال رہے کہ پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 249 پرضمنی الیکشن کے لیے جلسےکا اعلان کیا تھا جس کی تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی تھیں تاہم اب جلسہ کورونا کے بڑھتےکیسز کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی این اے 249 کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے لیےکراچی کا دورہ کرنا تھا تاہم انہوں نے بھی کورونا کے باعث دورہ منسوخ کردیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3tSfyIO

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times