Saturday, April 24, 2021

غیر ملکی باشندوں کے اغوا اور تاوان میں ملوث ملزمان گرفتار

غیر ملکی باشندوں کے اغوا اور تاوان میں ملوث ملزمان گرفتار

لاہور میں 2 غیر ملکی باشندوں کے اغوا اور تاوان میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور میں 2 غیر ملکی باشندوں کو اغوا کرنے والے ملزمان کے قبضے سے 3 گاڑیا ں اور ایک ہزار غیر ملکی کرنسی بھی برآمد کر لی گئی۔

ملزمان نے غیر ملکی باشندوں کی رہائی کے لیے تاوان کی رقم بٹ کوائن میں ادا کرنے کا کہا تھا۔

پولیس کے مطابق مرکزی ملزم واردات کے بعد اسلام آباد سے بذریعہ ترکی یورپ فرار ہو گیا تھا۔ ملزم کو اشتہاری قرار دلوا کر انٹرپول کی مدد سے واپس لائے جانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کر کے ان کا جسمانی ریمانڈ لیا جائے گا۔ ملزمان سے دوران تحقیقات مزید انکشافات کی توقع ہے۔ مال مسروقہ واپس مالکان کو نہیں دیا جاتا



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3nfIVCm

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times