Tuesday, April 6, 2021

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، جیلوں میں ملاقات پر دس روز کے لئے پابندی عائد

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، جیلوں میں ملاقات پر دس روز کے لئے پابندی عائد

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ کرلیا ، جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات پر دس روز کے لئے پابندی عائد کر دی ۔

پنجاب حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات پر دس روز کیلئے پابندی عائد کر دی جس کے تحت دس روز تک قیدیوں سے ملاقات نہیں ہو سکے گی ۔

پنجاب حکومت نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر ایکشن لیتے ہوئے مزید درجنوں دکانیں سیل کر دیں جب کہ سینکڑوں گاڑیوں کے چالان کاٹے گئے ۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3wyuFsT

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times