Friday, April 30, 2021

حکومتی پالیسیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے، عمران خان

حکومتی پالیسیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے ٹیکس محصولات میں اضافے پر ایف بی آر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر نے اپریل 2021 میں 384 ارب محصولات اکھٹے کیے جبکہ اپریل 2020 کے مقابلے میں محصولات میں 57 فیصد اضافہ ہوا۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال اسی عرصے میں 240 ارب روپے اکٹھے ہوئے تھے اور جولائی تا اپریل محصولات 14 فیصد اضافے سے 3 ہزار 780 ارب تک پہنچ گئیں۔


وزیر اعظم نے کہا کہ حکومتی پالیسیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Rd2vU7

0 comments:

Popular Posts Khyber Times