Saturday, April 17, 2021

شوگرملز ایسوسی ایشن پنجاب کا کہنا ہے کہ 67 روپے فی کلو چینی فراہم کرنے کی بات بے بنیاد

شوگرملز ایسوسی ایشن پنجاب کا کہنا ہے کہ 67 روپے فی کلو چینی فراہم کرنے کی بات بے بنیاد

شوگرملز ایسوسی ایشن پنجاب کا کہنا ہے کہ 67 روپے فی کلو چینی فراہم کرنے کی بات بے بنیاد ہے۔لاہورسے جاری بیان میں شوگرملز ایسوسی ایشن پنجاب نے کہا کہ کین کمشنر سے چینی کی قیمت پر کبھی کوئی بات نہیں ہوئی، عدالت کے حکم پر ایک لاکھ 55 ہزار ٹن چینی 80 روپے کلو دینی ہے جو نچلے طبقے…

ایسوسی ایشن کے مطابق اس کے سوا جو چینی ہے اس کی فروخت میں رکاوٹیں دور کی جائیں تاکہ مارکیٹ میں چینی دستیاب ہوسکے ۔
شوگرملز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ حکومت پیداواری لاگت سے بھی کم قیمت پر چینی بیچنے پر مجبور کررہی ہے جب کہ ڈیلر گرفتاریوں کے ڈر سے بھا گ گئے ہیں، بحران سنگین ہورہا ہے لہٰذا معاملہ بات چیت سے سلجھایا جائے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2RLHct7

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times