
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں 50 سے 59 سال کے افراد کے لیے کورونا ویکسی نیشن کے آغاز کا اعلان کر دیا۔
وفاقی وزیر اسد عمر نے سوشل میڈیا پیغام میں بتایا کہ این سی او سی نے 50 سے 59 سال تک کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
سربراہ این سی او سی کے مطابق ویکسی نیشن کا آغاز 21 اپریل سے کیا جائے گا، لوگوں سے درخواست ہے کہ خود کو ویکسی نیشن کے لیے رجسٹرڈ کروائیں۔
اسد عمر نے بتایا کہ 50 سے 59 سال کے افراد کی ویکسی نیشن شروع کرنےکا فیصلہ این سی او سی اجلاس میں کیا گیا۔خیال رہے
Decision taken in today's NCOC meeting to start vaccination of people in the age group of 50 to 59 from Wednesday the 21st of april. Would once again encourage everyone to register for the vaccination
— Asad Umar (@Asad_Umar) April 17, 2021
کہ پاکستان میں کورونا کے مریضوں کو ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Rxnukr
0 comments: