
کراچی میں آج بھی شدید گرمی ہوگی اور شہر کا پارہ پھر 41 ڈگری تک جاسکتا ہے۔محکمہ موسمیات نے 3 اپریل تک ہیٹ ویو برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کاامکان ہے جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 20فیصد ہے اور شمال مغرب سے ہوائیں چل سکتی ہیں جب کہ شہر میں کہر ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3cIRAtF
0 comments: