Sunday, April 25, 2021

ماسک نہ پہننے والے کو 100 روپے جرمانہ, حکومت نے اہم اعلان جاری کر دیا

ماسک

گلگت بلتستان میں ماسک نہ پہننے والے کو 100 روپے جرمانہ دینا ہو گا۔

گلگت بلتستان میں سیاحوں کے لیے بھی کورونا منفی ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے، گلگت بلتستان کےداخلی راستوں پر اسکریننگ سائٹس بنائی جائیں گی۔

کورونا کیسز کی تعداد بڑھنے پر گلگت بلتستان میں اسکول بند کر دیے گئے ہیں جبکہ شام 6 بجے تک کمرشل سرگرمیوں کی اجازت ہو گی، ہفتہ اور اتوار کو کاروبار مکمل بند ہو گا، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بھی دو روز بند رہے گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3gDLflh

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times