Monday, March 22, 2021

کورونا ویکسین روزے میں لگوائی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ مولانا طاہر اشرفی نے بتا دیا

کورونا ویکسین روزے میں لگوائی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ مولانا طاہر اشرفی نے بتا دیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی کا کہنا ہےکہ کورونا ویکسین لگوانا شرعی طور پر جائز ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ تمام علماکا اس بات پر اتفاق ہےکہ ہر شخص کورونا ویکسین لگوائے اور کورونا ویکسین لگوانا شرعی طور پر جائز ہے جب کہ فتویٰ کے…

انہوں نےکہا کہ کورونا کی احتیاطی تدابیر پر ہر صورت عمل ہونا چاہیے، شریعت اسلامیہ نےخودکو تکلیف سے بچنے اور دوسروں کو بچانے کا حکم دیا ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے اپیل کی کہ مخیرحضرات کورونا ویکسین خریدکر مستحق افرادکو سہولت فراہم کریں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3f29pFq

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times