Saturday, March 20, 2021

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ڈاکٹرفیصل کا کہنا ہے وزیراعظم عمران خان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔

واضح رہے وزیراعظم عمران خان نے بھی کورونا ویکسین لگوائی تھی، وزیراعظم نے کورونا ویکسین اسلام آباد میں لگوائی تھی۔

کورونا ویکسین لگوانے کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپیل بھی کیا تھا وبا کی تیسری لہر کے پیش نظر ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3vJqCJL

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times