Wednesday, March 3, 2021

سینیٹ الیکشن، سابق صدر آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیا

سینیٹ الیکشن، سابق صدر آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیا

سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے لیے آنے والے سابق صدر آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیا۔

آصف زرداری جب ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے تو بیلٹ پیپر پر مارکنگ کے دوران ہاتھوں کی کپکپاہٹ کے سبب ان سے بیلٹ پیپر پر غلط جگہ نشان لگ گیا جس بنا پر ان کا پہلا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیا۔

مزید پڑھیں: ہم سینیٹ انتخابات جیت چکے، یوسف رضا گیلانی

سابق صدر نے نئے بیلٹ پیپر کے لیے درخواست دی جس پر انہیں نیا بیلٹ پیپر جاری کیا گیا جس سے آصف زرداری نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2O0pgsS

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times