
پشاور ہائی کورٹ نے ویڈیو ایپ ٹک ٹاک سے پابندی ہٹا دی ہے۔ عدالت نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کو ہدایت کی ہے کہ وہ غیر اخلاقی مواد روکنے کیلئے اقدامات کرے۔عدالت نے حکم دیا کہ ٹک ٹاک پرغیر اخلاقی مواد اپلوڈ نہیں ہونا چاہیے۔ چیف جسٹس قیصر رشید خان نے ڈی جی پی ٹی اے سےسوال کیا اب تک کیا…
ڈی جی پی ٹی اے نے عدالت کو بتایا کہ ٹک ٹاک انتظامیہ کے ساتھ دوبارہ مسئلے کو اٹھایا ہے۔ ٹک ٹاک نے فوکل پرسن بھی ہائیر کیا ہے۔
پی ٹی اے کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ جتنا بھی غیر اخلاقی مواد اپلوڈ ہوگا ان کو دیکھیں گے۔
چیف جسٹس نے کہا کہ اچھے اور برے میں تفریق کرنے کا نظام ہونا چاہیے۔ پی ٹی اے ایکشن لے گی تو ایسے ویڈیوز اپلوڈ نہیں ہوا کریں گی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3rGrU59
0 comments: