
بارودی سرنگ کا دھماکہ سبی کے علاقے بابر کچ میں ہوا ۔جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہوئے۔
دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو سول ہسپتال سبی منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3uZiNPR
0 comments: