Friday, March 19, 2021

تین اسپتالوں کے معاملے پر وفاق اور سندھ آمنے سامنے

تین اسپتالوں کے معاملے پر وفاق اور سندھ آمنے سامنے

تین سرکاری اسپتالوں کے معاملے پر وفاق اور سندھ حکومت میں ٹھن گئی۔

وفاقی حکومت نے کراچی کے جناح اسپتال، این آئی سی وی ڈی اور این آئی سی ایچ کو بورڈ آف گورنرز کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے سندھ سے 2 نام مانگے گئے ہیں۔

ترجمان محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ اسپتالوں کی وفاق کو منتقلی کا معاملہ عدالتوں میں ہے اوراسپتالوں کی منتقلی پیچیدہ مسئلہ ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ وفاق کی جانب سے سندھ سے نام مانگے گئے ہیں لیکن وزیرصحت سندھ نے وفاق کو نام دینے سےانکار کردیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3s1u14t

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times