Thursday, March 25, 2021

نوازشریف نے مودی سے خفیہ بات چیت میں سفارتی عملے کو شامل نہیں کیا، سابق ہائی کمشنر عبدالباسط کا انکشاف

نوازشریف نے مودی سے خفیہ بات چیت میں سفارتی عملے کو شامل نہیں کیا، سابق ہائی کمشنر عبدالباسط نے سنسنی خیز انکشاف

سابق ہائی کمشنر عبدالباسط نے الزام عائد کیا ہے کہ نوازشریف نے مودی کے ساتھ خفیہ بات چیت میں پاکستانی سفارتی عملے کو شامل نہیں کیا۔

بھارتی صحافی کو دیے گئے انٹرویو میں عبدالباسط نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی خواہش کی تکمیل کرتے ہوئے دلی میں ہونے والے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کا ذکر کرنے سے انکار کردیا ۔نہوں نے الزام عائد کیا کہ دلی میں نواز شریف نے نریندر مودی کے ساتھ خفیہ بات چیت میں پاکستانی سفارتی عملے کو شامل نہیں کیا ۔

عبدالباسط کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے سینئر مشیر سرتاج عزیز اور طارق فاطمی معذرت خواہانہ ذہن کے حامل تھے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3fpUtRV

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times