Saturday, March 20, 2021

وزیر اعظم عمران خان ایک بار پھر عوام سے ٹیلی فون پر بات کریں گے

وزیر اعظم عمران خان ایک بار پھر عوام سے ٹیلی فون پر بات کریں گے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ وزیر اعظم نے ایک بار پھر عوام سے ٹیلی فون پر بات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان عوام سے فون پر براہِ راست بات کریں گے۔ وزیر اعظم سے ٹیلی فون لائنز پر کل بروز اتوار سہ پہر 3 بجے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔


سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ عوام کے سوالات اور وزیر اعظم کے جوابات میڈیا پر نشر کیے جائیں گے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3tDrMob

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times