Thursday, March 11, 2021

پی ایس ایل ملتوی ہونا ایک غلطی تھی

پی ایس ایل ملتوی ہونا ایک غلطی تھی

لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہےکہ پی ایس ایل کا ملتوی ہونا بھی ایک غلطی تھی۔

عاطف رانا نے کہا کہ ‏غلطیاں سب سے ہوتی ہیں اور پی ایس ایل کا ملتوی ہونا بھی ایک غلطی تھی لیکن ماضی میں جو ہوا سو ہوا۔

دوسری جانب ثمین رانا کا کہنا ہے کہ ‏ پی سی بی کے ساتھ مل کر بہتر سے بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔

واضح رہےکہ پاکستان سپر لیگ میں کورونا کیسز سامنے آنے پر پی سی بی نے لیگ کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا ہے اور لیگ کو جون میں مکمل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2OITkcu

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times