Wednesday, March 10, 2021

پنجاب کے 6 شہروں میں تمام تعلیمی ادارے15 دن کیلئے بند

این سی او سی کے اجلاس کے بعد حکام کی بریفنگ

عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر پنجاب کے 6 شہروں میں تمام تعلیمی ادارے15 دن کیلئے بند کر دیئے گئے ہیں۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بتایا کہ سندھ، بلوچستان اور خیبرختونخوا میں تمام تعلیمی اداروں میں50 فیصد بچوں کو بلایا جائے گا۔

وفاقی وزیر شفقت محمود نے اس ضمن میں کہا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2PTh2Ul

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times