Tuesday, March 30, 2021

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دےدی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کے لیے منظور کی گئی رقم سے 300 میگاواٹ پن بجلی بنانےکامنصوبہ مکمل کیاجائےگا۔

مزید پڑھیں: پاکستان کےلیے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری، عالمی بینک کا اعلامیہ جاری

اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پن بجلی بنانےکا منصوبہ کلین توانائی پیدا کرنےکا ہے، منصوبے کی تکمیل سے پاکستان میں توانائی سکیورٹی میں اضافہ ہوگا جب کہ یہ منصوبہ بالاکوٹ کے قریب دریائے کنہارپرتعمیرہوگا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3cxlqkr

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times