Thursday, February 4, 2021

شاہین شاہ برمنگھم فونیکس ٹیم میں برقرار

شاہین شاہ آفریدی

برمنگھم فونیکس نے رواں برس کیلیے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی خدمات اپنے پاس محفوظ رکھی ہیں۔

انگلش دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ سائیڈ برمنگھم فونیکس نے رواں برس کیلیے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی خدمات اپنے پاس محفوظ رکھی ہیں، وہ اس ٹیم میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کو جوائن کریں گے۔

گذشتہ برس کورونا وائرس کی وجہ سے دی ہنڈرڈ کا ابتدائی ایڈیشن منسوخ کردیا گیا تھا جو اب اس موسم گرما میں منعقد ہوگا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3oN6Vfp

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times