Thursday, February 11, 2021

یک جان دو قالب، ترکی اور پاکستان کی برادرز ایٹ آرمز کی مشقیں جاری

یک جان دو قالب، ترکی اور پاکستان کی برادرز ایٹ آرمز کی مشقیں جاری

یک جان دو قالب، ترکی اور پاکستان کی برادرز ایٹ آرمز کی مشقیں جاری ہیں، اتاترک الیون 2021 ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز تربیلہ میں تین ہفتے تک جاری رہیں گی۔

تربیتی مشقوں میں انسداد دہشت گردی، یرغمالی رہائی، ہیلی کاپٹرز کے آپریشنز سمیت مختلف ڈرلز کی جا رہی ہیں جبکہ مشقوں میں سرچ آپریشن، کوارٹربیٹل اور چھاتہ بردار آپریشنز کی مشقیں بھی کی جا رہی ہیں۔
واضح رہے کہ گذشتہ سال کورونا کے باوجود 11 بین الاقوامی تربیتی مشقیں کی گئیں تھیں اور رواں سال 25 انٹرنیشنل تربیتی مشقیں کی جائیں گی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق افتتاحی تقریب اسپیشل سروسز ہیڈ کوارٹرز تربیلا میں دو روز قبل ہوئی تھی۔ پاکستان کے ایس ایس جی اور ترک اسپیشل فورسز مشقوں میں شریک ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3jBFm7X

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times