Monday, February 1, 2021

ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

 ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 122 روپے 45 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کے 11.8کلو گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1863روپے 14پیسے مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافہ آج یکم فروی سے نافذالعمل ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3cqZKXL

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times