Sunday, February 7, 2021

پنڈی ٹیسٹ کے آخری روز, فیصلہ کن معرکہ جاری

پنڈی ٹیسٹ کے آخری روز, فیصلہ کن معرکہ جاری

نڈی ٹیسٹ کے آخری روز کا کھیل جاری ہے اور پاکستان کو جیت کے لیے 7 وکٹیں جبکہ جنوبی افریقا کو 204 رنز درکار ہیں۔

کھیل کے آخری روز جنوبی افریقا نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو ایڈن مارکرم 59 اور وین ڈر ڈاؤسن 48 رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے۔

لیکن حسن علی نے 127 رنز کے مجموعے پر پہلے ڈاؤسن کو آؤٹ کیا اور پھر فاف ڈوپلیسی کو بھی 135 رنز پر پویلین بھیج دیا۔

جنوبی افریقا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنا لیے ہیں اور اسے میچ جیتنے کے لیے مزید 204 رنز درکار ہں۔

خیال رہے کہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3aGuQbr

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times