
یوم یکجہتی کشمیر پر پی ڈی ایم کی جانب سے آج مظفر آباد میں عوامی جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہونے والے اس جلسے سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر پی ڈی ایم قائدین بھی خطاب کریں گے۔
مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کشمیر کو بیچ دیا گیا ہے، کشمیریوں پر مظالم ہو رہے ہیں لیکن ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2MU1e1W
0 comments: