Friday, February 12, 2021

جو بائیڈن اپنی مدت ختم ہونے سے پہلے اہم خواہش اظہار کر دیا، تفصیل جانیے اس خبر میں

جو بائیڈن اپنی مدت ختم ہونے سے پہلے اہم خواہش اظہار کر دیا، تفصیل جانیے اس خبر میں

امریکی صدر جو بائیڈن اپنی مدت ختم ہونے سے پہلے بدنام زمانہ گوانتا نامو بے جیل بند کرنے کے خواہشمند ہیں۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جو بائیڈن انتظامیہ نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ذریعے موجودہ صورتحال کا اندازہ لگانے کے لیے کام کر رہی ہے، یہ معاملہ پچھلی حکومت کی جانب سے وراثت میں ملا ہے۔
جین ساکی نے مزید کہا کہ امریکی صدر جوبائیڈن اپنی مدت صدارت ختم ہونے سے پہلے گوانتاناموبے جیل بند کرنا چاہتے ہیں۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3jImOTw

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times