Sunday, January 17, 2021

انسانی ہمدردی کے مشن کی تکمیل، پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصرمختلف ممالک کے دورے پر روانہ

 بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر

پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر انسانی ہمدردی کے مشن کی تکمیل کے سلسلے مختلف ممالک کے دورے پر روانہ ہوگیا۔

ترجمان پاکستان بحری کے مطابق جہاز پی این ایس نصر مختلف ممالک کے دورے پر روانہ ہوا ہے، پاک بحریہ کا جہاز سیلاب، خشک سالی سے متاثرہ ممالک کے عوام کو امدادی سامان فراہم کرے گا۔

پی این ایس نصر جبوتی، سوڈان، نائجر میں امداد فراہمی کے ساتھ کینیا کا خیرسگالی دورہ بھی کرے گا۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ دورے کا مقصد انگیج افریقہ پالیسی کے تحت باہمی تعاون کی نئی راہیں تلاش کرتا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3il9VOs

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times