Monday, January 18, 2021

عمر کوٹ ضمنی الیکشن: غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار کو برتری حاصل

عمرکوٹ میں سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 52 پر ضمنی الیکشن

عمرکوٹ میں سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 52 پر ضمنی الیکشن کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

ابتدائی اور غیر حتمی نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں جس کےمطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ کو برتری حاصل ہے۔

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس ( جی ڈی اے) کی طرف سے سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم اور پیپلزپارٹی کے امیدوار امیرعلی شاہ کے درمیان مقابلہ ہے۔

دو پولنگ اسٹیشنوں پر امیدواروں کے حامیوں میں تصادم ہوا جس سے کئی افراد زخمی ہوگئے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/38WDL93

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times