
مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس جاتی عمرہ میں جاری ہے۔
بلاول بھٹو زرداری ، آصف زرداری اور شیری رحمان ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہیں۔
ن لیگی رہنما محمد زبیر کہتے ہیں کہ پی ڈی ایم حکومت کو تگڑا ٹائم دے گی ، کچھ گھنٹے انتظار کرلیں ، پی ڈی ایم خوش خبری دے گی ، سارے استعفے آچکے ، وقت پر استعمال کریں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3rKVmYY
0 comments: