Sunday, January 24, 2021

برازیل میں طیارہ کے حادثہ، کھلاڑیوں سمیت متعدد افراد ہلاک

برازیل میں طیارہ کے حادثہ، چار کھلاڑی ہلاک ہو گئے

برازیل میں چھوٹے طیارے کے حادثے میں کلب کے صدر اور چار کھلاڑی ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چھوٹا طیارہ رن وے کے قریب ہی حادثے کا شکار ہو گیا۔ طیارے کا پائلٹ بھی حادثے کا شکار ہو گیا۔

حادثے میں طیارے میں موجود کوئی بھی شخص محفوظ نہیں رہا۔ پالماس فٹبال کلب کے کھلاڑی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔

برازیلین فٹبال کنفیڈریشن نے ٹورنامنٹ ملتوی کیے جانے کی تصدیق کر دی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Y848Tf

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times