
شہر کا آج سرد اور خشک رہے گا جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 سے 28 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج شہر قائد میں کم سے کم درجہ حڑارت 9.1 ڈگری ریکارڈ کیا ہے جبکہ اس وقت مطلع جزوی ابر آلود ہے اور درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا…
شمال مشرقی سمت سے ہواوں کی رفتار چھ کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 سے 28 دگری تک جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں: شہر قائد میں سرد ہواوں کا راج برقرار، سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا میں نمی کا تناسب 54 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2LSYkKv
0 comments: