Sunday, January 10, 2021

دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا سے مزید7 ہزار سے زائد افراد جاں کے بازی ہار گئے

دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا سے مزید7 ہزار سے زائد افراد جاں کے بازی ہار گئے

24 گھنٹوں میں دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا سے مزید7 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے جب کہ 5 لاکھ کےقریب نئے کیس سامنے آئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں کورونا سےمزید 1100مریض انتقال کرگئے اور 24 گھنٹوں میں ایک لاکھ 58 ہزارسےزائد مریضوں کا اضافہ بھی ہوا۔
کوونا وبا سے شدید متاثر ہونے والے ملک میکسیکو میں بھی1100 سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

دنیا بھر میں اب تک کورونا سےمتاثر ہونے والوں کی تعداد 9 کروڑ سے زائد ہوچکی ہے جب کہ اموات 19 لاکھ 43 ہزار سے تجاوز کرچکی ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3oCcYEf

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times