Monday, January 11, 2021

حکومت نے کورونا ویکسین کی 11 لاکھ ڈوز کا آرڈر دیا ہے، اسد عمر

حکومت نے کورونا ویکسین کی 11 لاکھ ڈوز کا آرڈر دیا ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کے مطابق حکومت نے کورونا ویکسین کی 11 لاکھ ڈوز کا آرڈر دیا ہے۔مطابق اسد عمر نے کہا کہ ہمارا پہلا ہدف طبی عملہ ہے، ایک سے زائد سورس سے ویکسین لینے کی کوشش کریں گے۔

انہوں نےکہا کہ ویکسین کی تعداد جلدی بڑھے گی، کوشش ہے کہ ویکسین مارچ سے بھی پہلے آئے اور لوگوں کو لگنا شروع ہو جائے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ یہ نہ سمجھا جائے کہ کورونا کا معاملہ ختم ہوگیا ہے، احتیاط کی جائے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2MW68eV

0 comments:

Popular Posts Khyber Times