
وزیراعظم عمران خان نے مولانا طارق جمیل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار اور جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔ ٹوئٹر پر انہوں نےلکھا کہ میں مولاناطارق جمیل کی کورونا وائرس سے جلد صحتیاب کیلئے دعا گو ہوں۔
Praying for Maulana Tariq Jamil's speedy and full recovery from Covid 19.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 14, 2020
مولانا طارق جمیل نے بتایا ہے کہ اطبا کے مشورے کے بعد اسپتال میں داخل ہو گیا ہوں۔ انہوں نے تمام محبین سے خصوصی دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3niL0wv
0 comments: