Friday, December 25, 2020

ایم کیو ایم کے سینئیر رہنما عامر خان بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے

ایم کیو ایم کے سینئیر رہنما عامر خان بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے

ایم کیو ایم کے سینئیر رہنما عامر خان بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے۔ عامر خان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔انہوں نے کارکنان اور عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

عامر خان ایم کیو ایم میں سینئیر ڈپٹی کنونئیر کا عہدہ رکھتے ہیں۔

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری کا کورونا ٹیسٹ بھی اس سے قبل مثبت آیا تھا۔

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا تھا۔ بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ چکا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3aBG6aC

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times