Friday, December 11, 2020

چینی کی قیمت نیچے لانے پرکپتان کی ٹیم کو مبارکباد

چینی کی قیمت نیچے لانے پرکپتان کی ٹیم کو مبارکباد

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت نیچے لانے پر اپنی معاشی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ملک بھرمیں چینی اوسطاً 81 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے جبکہ ایک ماہ پہلے چینی 102 روپے فی کلو فروخت ہو رہی تھی۔

 


وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ چینی کی قیمتوں کو نیچے لانے پر اپنی معاشی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/37VfdeJ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times