
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور کورونا کی مانیٹرنگ کے لیے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کو بھی کورونا وائرس لگ گیا۔
اسد عمر نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ انہوں نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ پازیٹو آئی ہے۔
Just got my covid test result and it is positive. Will be isolating at home.
— Asad Umar (@Asad_Umar) December 18, 2020
اسد عمر نے کہا کہ کورونا وائرس کی رپورٹ آنے کے بعد میں نے اپنے آپ کو گھر پر آئسولیٹ کرلیا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/38jV56k
0 comments: